لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )طلباء کیلئے بری خبر، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 147 غیر رجسٹرڈ یونیورسٹیوں اور ڈگری دینے والے اداروں کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے جن میں سے 97 اداروںکاتعلق پنجاب سے ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qe8tTC
via IFTTT
0 Comments