نیویارک پراپرٹی کیس، احتساب عدالت نے آصف زرداری کی درخواست ضمانت پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نیویارک پراپرٹی کیس میں کا فیصلہ سناتے ہوئے آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کر لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31QVIFi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments