سعودی عرب جانے والی نجی پرواز ٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی کا شکار، حادثے سے بچ گئی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب جانے والی نجی پرواز حادثے سے بچ گئی ، پرواز میں ٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر فوری واپس لینڈ کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31rJNxr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments