لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر کی طرح لاہور ، کراچی اور حیدر آباد میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں ہوئی جہاں بارش 36 اعشاریہ 9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pXAUFn
via IFTTT
0 Comments