پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر کی درخواست پر سماعت 10 مارچ تک ملتوی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں صدر لاہور بار کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے درخواست دیگر درخواستوں کے ساتھ یکجا کردی اور سماعت 10 مارچ تک ملتوی کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UhefMCg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments