اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان کیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bvPiOwp
via IFTTT
0 Comments