سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے خود پر عائد فرد جرم چیلنج کر دی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے خود پر عائد فرد جرم چیلنج کر دی ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرد جرم کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ju7Y9TM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments