کے الیکٹرک کی بجلی 1.79 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست، نیپرا کا2.59 روپے سستی کرنے پر غور

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کے الیکٹرک نے نیپرا کو بجلی فی یونٹ 1.79روپے سستی کرنے کی درخواست دی ، سماعت کے دوران نیپرا کی جانب سے کہا گیا کہ صارفین کو 2.59 روپے کا ریلیف ملنا چاہئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/of37KHUvc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments