خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ،  221 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ 13 فروری کو ہوگی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 221 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا اعلان کر دیا گیا، ری پولنگ 13فروری کو ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0BDXzRSqN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments