سپریم کورٹ نے ’’ راؤ انوار ‘‘ کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نظر ثانی درخواست بھی خارج کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HfJcBGoPr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments