حکومت مزید 430 ارب روپے کا  بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری کر رہی ہے ،  شہباز شریف کا دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت عوام پر مزید 430 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AbhEk5X
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments