لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم سیاسی طور پر اس طرح سے نہیں لڑ رہے جیسے ہمیں لڑنا چاہئے تھا ،میرا پوائنٹ تھا کہ ہمیں سیاسی طور پر فرنٹ فٹ پر لڑنا چاہئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jZFJKkX
via IFTTT
0 Comments