دھند میں کمی کے بعد لاہور اور سیالکوٹ ائیرپورٹس  بحال 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شدید دھند کے باعث لاہور اور سیالکوٹ سے معطل ہونے والا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ، فلائٹ آپریشن قریب 12 گھنٹے معطل رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zi4Dvoy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments