اپوزیشن کی دلچسپی لانگ مارچ میں نہیں بلکہ میڈیامیں زندہ رہناہے،شیخ رشید

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اپوزیشن نےیوم یکجہتی کشمیرپرمزیدانتشارکی باتیں کیں،اپوزیشن کی دلچسپی لانگ مارچ میں نہیں بلکہ میڈیامیں زندہ رہناہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AW4FJpX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments