فارن فنڈنگ کیس کی سکروٹنی کمیٹی جلد فعال ہو جائے گی ، چیف الیکشن کمشنر 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آڈیٹر جنرل سے تین نام مانگے ہیں جو جلد مل جائیں گے اور سکروٹنی کمیٹی فعال ہو جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1Mmu8Eq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments