دوہری شہریت کیس، الیکشن کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے دوہری شہریت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیدیا ہے ، فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nZquNbE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments