پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں،کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) 24 سال بعد دورہ پاکستان پر آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان پہنچ کراچھالگ رہاہے، سکیورٹی صورتحال سےمطمئن ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Gm5EzSZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments