خوش قسمت ہوں کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی تمام  فیصلہ سازی کے مرحلےکا حصہ رہا ، فواد چودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل پر ٹویٹ کیا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ اس تمام فیصلہ سازی کےمرحلے کاحصہ رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4ZmswGp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments