جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کےعہدے کا حلف اٹھا لیا ، جسٹس عمر عطا بندیال پاکستان کے 28ویں چیف جسٹس ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/k2I5wdvfx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments