الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کےصوبائی وزیر شاہ محمد کو نا اہل قرار دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کو بکا خیل پولنگ سٹیشن پر حملے سے متعلق کیس میں پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4spYI9eib
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments