اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علماء اسلام ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سرابراہ مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ میں شریک کارکنوں کو 23مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روک دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/V87K6vs
via IFTTT
0 Comments