اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے بھارتی میزائل کے پاکستان کی حدود میں گرنے کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوئترس کو ٹیلی فون پر بریفنگ دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/52n8CKJ
via IFTTT
0 Comments