کراچی ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے دوسری اننگز  97 رنز پر ڈکلیئر کر دی ، پاکستان کو 506 رنز کا ہدف

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 97 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی ، قومی ٹیم کو 506 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SgmN0HO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments