اے ٹی ایم پر ڈیوائس لگاکر پیسے نکالنے والے عالمی گروہ کاانکشاف ، 3کارندے پکڑ لئے گئے 

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائس لگا کر پیسے نکالنے والے عالمی گروہ کا انکشاف ہوا ہے ، ایف آئی اے راولپنڈی نے 3 کارندوں کو گرفتار بھی کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/92C1Gnb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments