عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ریکوزیشن جلد جمع کرائیں گے ،  کامیابی بھی ہوگی ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے جلد ریکوزیشن جمع کرائیں گے اور انشا اللہ کامیابی بھی ملے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Mg9VzG0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments