پنجاب میں تبدیلی کی صورت میں کیا ق لیگ علیم خان کو وزیراعلیٰ بنانے کیلئے حمایت کرے گی ؟بڑی سیاسی ہلچل 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جہانگیرترین کی رہائشگاہ پر ترین گروپ کا گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں عبدالعلیم خان نے بھی شرکت کی جس دوران مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا گیا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بھی ناراض رہنماﺅں کو منانے کا ٹاسک عمران اسماعیل کو سونپ دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LfeYvlD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments