مریم نواز نے عمران خان کو اپنے ٹویٹس میں 52 بار ٹیگ کیا لیکن وزیر اعظم نے کتنی بار یہ کام کیا؟ شہباز گل نے اعداد و شمار شیئر کردیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جب سے ٹوئٹر جوائن کیا ہے تب سے اب تک وہ عمران خان کو مجموعی طور پر 52 بار ٹیگ کرچکی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4jTLlw8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments