قومی اسمبلی کا اجلاس کب طلب کیا جائے؟، وزیر اعظم نے مشاورت کیلئے پارٹی کی سینئر قیادت کو  طلب کرلیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنےسے متعلق مشاورت کیلئے پارٹی کی سینئر قیادت کو بنی گالہ طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/85AUBMe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments