" تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا آئینی حق ، وزیراعظم کنٹینر پر سوار ہونے کی بجائے سامنا کریں"

لاہور (ڈیلی پاکستان آنلائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کو رگیدنے کی بجائے حکومت کی پونے چار سالہ کارکردگی بتائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lSt9BY7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments