اسلام آباد میں شہبازشریف کے گھر پر اپوزیشن کا گرینڈ اجلاس طلب، کون کون شریک ہو گا ؟ تفصیل سامنے آ گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی ہے اور اب اجلاس کا انتظار کیا جارہاہے جبکہ حکومت بھی اسے ناکام بنانے کیلئے سیاسی رابطوں میں مشغول ہے تاہم پیر کے روز اپوزیشن کا گرینڈ اجلاس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے گھر پر ہونے جارہاہے جس میں اہم فیصلے متوقع ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ACOoxEV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments