صدرِ مملکت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق  صدارتی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jHzyVUe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments