تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے لیکن پہلے کس ملک جائیں گے؟ بڑا دعویٰ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں، وہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان آئیں گے لیکن اس سے پہلے سعودی عرب جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YMFS7yW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments