وزیر اعلیٰ پنجاب سے ترین گروپ ، علیم گروپ اورہم خیال گروپ کے پارلیمنٹیرینز کی ملاقاتیں ،حمایت کی یقین دہانی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ترین گروپ ، علیم گروپ اورہم خیال گروپ کے پارلیمنٹیرینز نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ، ملاقاتوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کا عزم کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Pi0J825
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments