لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن جہانگیر ترین نے اپنے حمایتی رکن عون چودھری سے رابطہ کیا جس میں عون چودھری نے جہانگیر ترین کو بتایا کہ پنجاب میں تبدیلی کے مثبت اشارے ملے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ASbzw4Q
via IFTTT
0 Comments