حکومت نےآرٹیکل 63 اےکی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں  ریفرنس دائرکردیا 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نےآرٹیکل 63 اےکی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکردیا ، ریفرنس دائر کرنے کیلئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خود سپریم کورٹ پہنچے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PuoV9x0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments