او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں چین کے وزیر خارجہ بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے ، شاہ محمود قریشی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کل او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 48 واں اجلاس ہوگا جس میں چین کے وزیر خارجہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UY4as7W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments