گورنر پنجاب نے حکومت اور اپوزیشن کو سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر پہنچ چکا ہے ، ایسے میں گورنر پنجاب چودھری سرور نے حکومت اور اپوزیشن کو سیاسی درجہ حرارت میں کمی کا مشورہ دے دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XUpVm2v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments