بلاول! خدا کیلئے بڑے ہو جائیں ، شاہ محمود قریشی  کا چیئرمین پیپلز پارٹی کو مشورہ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو بڑا ہونے کا مشورہ دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EZbtQ76
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments