روس کی دھمکیوں پر نیٹو چیف کا رد عمل بھی سامنے آ گیا

جوہانسبرگ(دیلی پاکستان آن لائن )روس کے یوکرین پر آج چھٹا روز ہے اور لڑائی جاری ہے جبکہ ماسکو نے کیف کی مدد کرنے والوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں جس پر اب نیٹو چیف جینز سٹولٹن برگ کا رد عمل بھی سامنے آ گیاہے ، ان کا کہناہے کہ روس کی نیوکلیئر ہتھیاروں کی دھمکیوں کے باوجود اتحاد کو اپنے جوہری ہتھیاروں کے الرٹ لیول کو تبدیل کرنے کی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5eAMmig
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments