شوہر سے خلع کی صورت میں بیوی کو حق مہر کا کتنا حصہ ادا کرنا ہو گا ؟ وفاقی شریعت عدالت نے فیصلہ سنا دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی شریعت عدالت نے خلع کی صورت میں ادا شدہ حق مہرکا 25 فیصد واپس کرنےکی دفعات غیر شرعی قرار دے دیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OAms1Wz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments