حکومت پیکا آرڈیننس واپس لینے کیلئے تیار ہے،وزیراطلاعات فواد چودھری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ حکومت پیکا آرڈیننس واپس لینے کیلئے تیار ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو پیکا مینڈیٹ دے دیا ہے ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی 90دن تک تجاویزلے آئے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2eCKUfm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments