اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) روس اور یوکرین کے مابین جنگ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ،برطانوی خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی تیل فی بیرل 113.83 ڈالر پر فروخت ہونے لگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Sy5Xti
via IFTTT
0 Comments