حکومت کے اتحادیوں کے بغیر بھی عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہیں ، امپائر کو غیر جانبدار رہنا چاہئے ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکومت کے اتحادیوں کے بغیر بھی ہمارے نمبر پورے ہیں ، امپائر کو غیر جانبدار رہنا چاہئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Qj53hsO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments