ریاض (محمد اکرم اسد ) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن ان کے بارے میں کیا سوچ رکھتے ہیں، جمال خاشقجی کے قتل کا حکم انہوں نے نہیں دیا، اس قتل پر سعودی عرب میں قصور واروں کو سزائیں دی گئیں لیکن افغانستان میں شادیوں پر بم برسانے والوں اور گوانتا ناموبے میں مظالم ڈھانے والے آزاد گھوم ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HuPfT6I
via IFTTT
0 Comments