راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 24 سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے میدان میں اتر پڑی ، راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم ٹاس جیت کر مہمان آسٹریلیا کے خلاف پہلے بلے بازی کر رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ojyfunk
via IFTTT
0 Comments