اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 24 سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹاکرا آج راولپنڈی میں ہو رہا ہے ، شکریہ آسٹریلیا آپ نے یہ مارچ ہمارےلئےخوبصورت بنایا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3smPFIQ
via IFTTT
0 Comments