علاج کے لیے لندن جانے والے جہانگیر ترین کی صحت سے متعلق خبر آگئی

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے، جس کے بعد وہ ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DJ342hH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments