لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ گزشتہ رات لاہور پہنچ چکا ہے ، آج دوپہر بلاول بھٹو نار باغ میں جلسے سے خطاب کریں گے جس کے بعد قافلہ لاہور سے گوجرانوالہ کیلئے روانہ ہوگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ox0NniA
via IFTTT
0 Comments