کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین نے بھی کپتان کو خدا حافظ کہنے کیلئے پرتول لیے ہیں،مستقبل میں پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WyfBsAc
via IFTTT
0 Comments