قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا ، وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا جس میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/btBaFCw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments